فتنہ انکار حدیث کے جدید اسلوب اور اس کا رد

Authors

  • Rubina Akhtar Author

Abstract

قرآنِ مجید کے بعد حدیثِ نبوی ﷺ اسلامی احکام و تعلیمات کا دوسرا بڑا ماخذ ہے، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ خود قرآن کو صحیح سمجھنا اور اس پر عمل کرنا بھی سنت و حدیث کی رہنمائی کے بغیر ممکن نہیں۔ اس کے باوجود بعض گمراہ لوگ حدیث کی حجیت کو مشکوک بنانے اور امت میں شبہات پھیلانے میں مصروف ہیں۔ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ دین میں حجت صرف قرآن ہے، اور رسولِ اکرم ﷺ کا قول و فعل  قابلِ اتباع نہیں۔

الحمدللہ علمائے امت نے ہر دور میں ان باطل نظریات کا مضبوط جواب دیا ہے۔ مگر چونکہ منکرینِ حدیث کی کتابیں آج کل عام ہو رہی ہیں اور بہت سے لوگ علماء کی صحبت اور صحیح علم سے دور ہیں، اس لیے وہ ان تحریروں سے متاثر ہو کر گمراہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے یہ مختصر رسالہ تیار کیا گیا تاکہ عوام کو رہنمائی ملے اور شبہات کا ازالہ ہو سکے۔

Downloads

Download data is not yet available.

Downloads

Published

2025-12-30

How to Cite

 فتنہ انکار حدیث کے جدید اسلوب اور اس کا رد. (2025). Majallah Tul Mohsanat, 9(1). http://majallah-mohsanat.com/index.php/mm/article/view/134

Most read articles by the same author(s)

<< < 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 > >>